جمعرات 17 ستمبر 2026 - 03:00
حدیث روز | کربلا تک پہنچنے کا نزدیک ترین راستہ

حوزہ/ امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کی زیارت کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام:

«أَمَا إِنَّکَ لَوْ زُرْتَ قَبْرَ عَبْدِ الْعَظِیمِ عِنْدَکُمْ لَکُنْتَ کَمَنْ زَارَ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ عَلَیْهِ السَّلَامُ.»

امام ہادی علیہ السلام نے شہر ری میں رہنے والے ایک شخص کو خطاب کرکے فرمایا:

اگر تم اپنے ہاں موجود حضرت عبدالعظیم حسنی کی قبر کی زیارت کرو تو تمہارا شمار ان لوگوں میں ہوگا جنہوں نے حسین بن علی علیہ السلام کی زیارت کی۔

میزان الحکمہ، ح 7984

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha